عامر لیاقت حسین کو اپنا ٹیوئٹ ڈلیٹ کرنا پڑ گیا

ARI Expeditions

عامر لیاقت حسین کو اپنا ٹیوئٹ ڈلیٹ کرنا پڑ گیا،آخر کیوں ؟

عامر لیاقت حسین نے اپنے ٹیوٹر اکاونٹ پر ایک تصویر شیئر کی جس کے بعد ان کو کافی تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ تصویر کچھ ایسی تھی اور عامر لیاقت حسین نے اس پر الفاظ کچھ اس طرح لکھے تھے۔

ــــَِتجھے نہیں چھوڑوں گئی۔ مجھے جانے دے ، دیکھ پیچھے عمران آرہا ہے۔ہم تو ڈوبے ہیں صنم تجھے بھی لے ڈوبے گے۔

اس تصویر میں ایک لڑکی تھی جس پر ایان علی کا نام لکھا تھا اور وہ جس لڑکے کے اوپر بیٹھی تھی اس لڑکے پر زرداری کا نام لکھا تھا اور پیچھے سے ایک ٹرین آتی دیکھائی دے رہی تھی جس پر عمران لکھا ہوا دیکھا جا سکتا ہے۔

اس تصویر کے شئیر ہو جانے کے بعد جہاں لوگوں نے ان کو اس پر داد دی وہیں بہت سے لوگوں نے ان کو برا بھلا بھی کہا جس کی وجہ سے عامر لیاقت حسین کو یہ تصویر اپنے اکاونٹ سے ڈلیٹ کرنی پڑی۔

Facebook Comments

KaprayWapray.com

Facebook Comments