قادر خان کا انتقال، کسی بالی ووڈ اداکاروں نے شرکت نہیں کی

ARI Expeditions

انڈین فلم انڈسٹری کے جانے مانے ، کامیدی کے بادشاہ قادر خان کی نماز جنازہ میں کسی بالی ووڈ اداکار نے شرکت نہیں کی۔

قادر خان کے بیٹے سرفرازخان نے نماز جنازہ میں شرکت کرنے والوں کا شکریہ ادا کیا اور ساتھ ساتھ یہ شکایت بھی کی کہ بالی ووڈ انڈسٹری کے اداکاروں نے میرے والد کی خدمات کو بھلا دیا ہے۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے سرفراز خان نے کہا کہ میرے والد قادرخان بالی ووڈ اندسٹری سے مخلس تھے لیکن ان کے نماز جنازہ میں کسی بھی بالی ووڈ اداکار نے شرکت نہ کر کہ یہ بات ثابت کردی ہے کہ اداکاروں نے ان کو بھلا دیا ہے۔

یہ بھی یاد رہے کہ  اداکار نے بالی ووڈ انڈسٹری کو 47 سال دیے، آپ نے 300 سے زائد فلموں میں کام کیا اور 250 فلموں کے لیے ڈائیلاگز تحریر کیے جو بہت مشہور ہوئے۔

Facebook Comments

KaprayWapray.com

Facebook Comments