ٹک ٹاک کیا بند ہونے جا رہا ہے پاکستان میں ؟

ARI Expeditions

ٹک ٹاک موبائل ایپ کو کون نہیں جانتا آج کل پاکستان میں یہ خبر سر گرم ہے کہ پاکستان میں ٹک ٹاک کو بند کیا جا رہا ہے۔

ٹک ٹاک، چین میں ڈیوین کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، ٹک ٹاک مختصر ویڈیو بنانے اور اشتراک کرنے کے لئے ایک میڈیا ایپ ہے.

بائٹ ڈانس نامی شخص نے اس ایپ کو ستمبر 2016 میں چین میں ڈیوین کے نام سے  شروع کیا تھا اور ایک سال بعد ٹکی ٹاک کے طور پر غیر ملکی مارکیٹ متعارف کرایا.

دیکھتے دیکھتے یہ ایپ پوری دنیا میں مشہور ہو گئی اور فیس بک اور ٹیو ٹر سے زیادہ مقبول ہو گئی۔

جہاں دنیا میں اچھے لوگ ہیں وہیں برے لوگ بھی موجود ہیں اسی طرح ٹک ٹاک کو جہاں تفرح کے لئے استعمال کیا جاتا ہے وہاں برے لوگ اس کو برے کاموں کے لئے بھی استعمال کرتے ہیں ۔

یہی ساری بری چیزیں دیکھ کر ایک پاکستانی شخص نے پاکستان وزیر اعظم کے شکایت پورٹل پر اس ایپ کی شکایت درج کراتے ہوئے اس ایپ کو پاکستان میں بند کرنے کی درخواست کی ہے جس کے بعد پاکستان میں یہ خبر سننے میں آرہی ہے کہ 10 جنوری 2019 سے ٹک ٹاک کو پاکستان میں بند کر دیا جائے گا۔ تاہم ابھی تک حکومت کی طرف سے اس معملے پر کوئی جواب نہیں آیا ہے۔

Facebook Comments

KaprayWapray.com

Facebook Comments