پاک فوج کے جوانوں کا ایک اور کار نامہ، پوری دینا حیران رہ گئی

ARI Expeditions

پاک فوج کے کارنامے ویسے ہی پوری دنیا میں مشہور ہیں۔ 

جہاں لوگ پاک فوج کے کارناموں کو دیکھ کر فخر سے کہ سکتے ہیں کہ یہ ہمارے ملک کے جوان ہے وہیں دشمنوں کے ہوش بھی اڑ جاتے ہیں۔

 پاک فوج کے جوانوں نے جنگی  ٹینک کو بلند ترین چوٹی پر پہنچا کر ایک اور عزاز اپنے نام کر لیا ۔ برخ محمد نامی بلند ترین پہاڑی جو قبائلی علاقہ جات میں ہے وہاں پاک فوج نے اپنا جنگی ٹینک کھڑا کر دیا۔

 

Pak Army
Pak Army

Facebook Comments

KaprayWapray.com

Facebook Comments