پاکستان آرمی ایک دفعہ پھر سب سے آگے

ARI Expeditions

پاکستان آرمی کی اپنے ملک کے لئے کی جانے والی خدمات سے کون واقف نہیں ہے۔

پاکستان آرمی نے تھرپارکر میں غریب عوام کی خدمات کے لئے فری میڈیکل کمپ کا احتمام کردیا۔

یہ کیمپ تین دن کے لئے لگایا گیا ہے۔ اس میں تھرپارکر کے لوگوں کا فری میں میڈکل چیک اپ کیا جائے گا۔

پاکستان کی آرمی اس سے پہلے بھی اس طرح کہ کیمپ لگا چکی ہے۔

Facebook Comments

KaprayWapray.com

Facebook Comments