سارا علی خان نے ان کے ساتھ ڈیٹ پر جانے کا طریقہ بتا دیا

ARI Expeditions

سارا علی خان نے ان کے ساتھ ڈیٹ پر جانے کا طریقہ بتا دیا

نواب خاندان سے تعلق رکھنے والی ایک لڑکی جس کا نام سارا علی خان ہے جی سارا علی  خان ، سیف علی خان کی بیٹی ہیں اور ان کی ماں کا نام  امرتا سنگھ ہے۔

سارا علی خان کو بچپن سے ہی فلموں میں کام کرنے کا شوق تھا۔ سارا علی خان  نے فلم سمبا میں کام کرنے کے لئے خود محنت کی اور ان کے والد یہ والدہ نے اس کی سفارش تک نہیں کیا ۔

سارا علی خان کا کہنا ہے کہ میں بہت فلمی ہو بچپن سے ہی میں سارے گانے سنتی رہی ہوں اور خود ہی پرفارمنس کرتی رہی ہوں۔

Sara Ali Khan

Sara Ali Khan

مجھے ابھی تک گھر میں مار بھی پڑتی ہے، سارا علی خان

سارا علی خان نے کہا کہ اگر آپ مجھ کو ہساو گے اور میرے دماغ کو سمجھ کر مجھے کچھ سمجھاو گے تو پھر ہم ڈیٹ پر جا سکتے ہیں اور پھر ہی آپ کو میرا میک بک پرو اکاونٹ مل سکتا ہے۔ جس پر آپ میری تمام پرانی تصویر اور ویڈیو دیکھ سکتے ہیں ۔ 

مزید بات کرتے ہوئے سارا علی خان کا کہناتھا کہ ڈیٹ پر جانا اور شادی کرنا یہ دو الگ الگ باتیں ہے غروری نہیں ہے کہ جس کے ساتھ ڈیٹ پر جایا جاےاسی سے شادی بھی کی جائے۔

Sara Ali Khan

Sara Ali Khan

سارا علی خان نے بتایا کہ ابھی تک ان کو گھر دیر سے آنے پر ڈانٹ پڑتی ہے اور کبھی کبھی ان کی والدہ ان کی پیٹائی بھی کر دیتی ہیں۔ سارا علی خان بچپن سے ہی بہت شرارتی رہی ہیں اور وہ ابھی بھی ویسی ہی ہیں۔

Facebook Comments

KaprayWapray.com

Facebook Comments