سارہ تاسیر نے اپنے والد کے ساتھ آخری ملاقات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر ڈال دی

ARI Expeditions

سارہ تاسیر نے اپنے والد کے ساتھ آخری ملاقات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر ڈال دی

سلمان تاسیر کو کون نہیں جانتا ، وہ ایک نامی گرامی شخصیت رکھتے تھے اور بہت سے لوگوں کے دلوں میں آج بھی زندہ ہیں۔

ان کی بیٹی سارہ تاسیر نے اپنے سوشل میڈیا پر ان کے ساتھ کی ایک ویڈیو ڈالتے ہوئے لکھا کہ

اگر میں اپنے والد سلمان تاسیر کو آخری بوسہ دے سکتی الوداعی کہ موقہ پر۔۔۔ بہت کچھ کہنا باقی ہے۔۔۔وہ میرے دوست کی طرح تھے۔۔۔ اور مجھے لگتا تھا یہ دن کبھی ختم نہیں ہوں گے۔۔۔مجھے اپنے بابا سلمان تاسیر پر فخر ہے۔

 

Facebook Comments

KaprayWapray.com

Facebook Comments