ڈاکٹرشہنازلغاری دنیا کی پہلی باحجاب خاتون پائلٹ

ARI Expeditions

ڈاکٹرشہنازلغاری دنیا کی پہلی باحجاب خاتون پائلٹ

پرویز مشرف دور میں پاک فوج کی ’ایکسپو ایکسپو2001‘ منعقد ہوئی تھی،

یہ ایک بڑی گیدرنگ تھی۔

اس کی تقریب میں واحد باحجاب میں ہی تھی، کچھ خواتین ( آفیسرز کی بیگمات ) نے اشاروں کنایوں میں احساس دلایا کہ ایسی جگہوں پر حجاب کی کیا ضرورت!!

میں مسکرادی، کچھ دیر میں جنرل مشرف خواتین سے سلام کرنے لگے، خواتین جاتیں، ان سے ہاتھ ملاتیں، ان کے ساتھ لگ لگ کر تصاویر بناتیں.

Shahnaz Laghari

Shahnaz Laghari

میں کچھ اندر سےگھبرائی ہوئی تھی، اسی اثنامیں جنرل مشرف میری جانب مڑے، مجھے حجاب میں دیکھا تو اپنے دونوں ہاتھ کمر پر باندھ لیے اور جاپانیوں کے طریقہ سلام کی طرح تین بار سر جھکا کر سلام کیا۔

خواتین کا مجمع میری جانب حیرت سے تک رہا تھا.

میری آنکھوں میں نمی اور فضاوں میں میرے رب کی گونج سنائی دے رہی تھی…

“تاکہ تم پہچان لی جاو اور ستائی نہ جاو”

Facebook Comments

KaprayWapray.com

Facebook Comments